Latest Holiday News in Pakistan - PK Jobs Pro

04 December 2021

Latest Holiday News in Pakistan

 پاکستان میں 15 دسمبر سے سکول بند کرنے پر غور۔ وجہ کیا بنی؟ تفصیلات جانیں



پاکستان میں بلوچستان حکومت نے 15 دسمبر سے سکول بند کرنے کا اعلان کردیا ہے جو کہ 15 دسمبر سے 28 فروری2022 تک بند رہیں گے۔صوبائی وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت بلوچستان نے 15 دسمبر سے 28 فروری2022 تک سکول بند کر کا اعلان کردیا گیا ہے  صوبائی وزارت تعلیم نے اس بارے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ یکم مارچ 2022 کو دوبارہ سکول اوپن کیے جائیں گے ۔ یہ سکول سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے بند کیے جا رہے ہیں۔ صوبہ بھر کے سرد مقامات پر واقع تمام اسکول 15 دسمبر سے بند کیے جا رہے ہیں جو 28 فروری 2022 تک بند رہیں گے۔ اور یہ دوسری جانب موسم کا یہ حل بتایا جا رہا ہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری کا امکان بتایا گیا ہے ۔ اس جانب اس سلسلے کا جھکاؤ ملک کے جنوبی علاقوں کی طرف ہو جائےگا جو 02 دسمبر کی رات یہ سلسلہ بلوچستان کے مغرب سے داخل ہوگا جس کے نتیجے میں کوئٹہ چمن قلعہ عبداللہ مستونگ چمن تربت قلات سوراب اور ملحقہ علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش متوقع ہے

اس کے ساتھ  ہوائیں تمام مغرب سے داخل ہوگی اور جو کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت 8 ڈگری تک کمی میں متوقع کرے گی اس دوران پاکستان کے شمالی علاقوں بلخصوص کوئٹہ اور زیارت کے پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے

یہ بھی واضح رہے کہ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کے اعلان سے قبل پنجاب حکومت میں سموگ کے باعث ہفتے میں 3 روز کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ 

پنجاب حکومت کی نئی پالیسی کے مطابق 27 نومبر سے 15 جنوری تک تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے ہفتے میں 3 دن بند رہیں گے آگے تعلیم ادارے میں ہفتہ اتوار اور پیر کے روز چھٹی ہوگی جبکہ بلوچستان کے باقی 3 صوبوں میں رواں ماہ کے آخر تک تعتیلات کے آغاز کا امکان ہے جبکہ خیبر پختونخوا کے سرد علاقوں میں دو ماہ کے لیے چھٹیاں دی جائے گئی۔ 

No comments:

Post a Comment